شادی پسند کی ہویا والدین کی مرضی کی ، شادی کامیاب ہوتی ہی اس وقت ہے جب میاں بیوں ایک دوسرے پر بھروسہ کریں ، جب بھروسہ نہیں رہتا ، تو زندگی کی گاڑی کو دھکیلنے سے بہتر ہے علیحدگی اختیار کرلی جائے ، اس سے انسان روز روز کے عذاب سے بچ جاتا ہے۔
یہ میرا ذاتی خیال ہے ،اختلافِ رائے سب کا حق ہے۔
No comments:
Post a Comment